افتخار احمد کی رسم قل آج ہوگی

افتخار احمد کی رسم قل آج ہوگی

  

پشاور(پ ر)حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ملازم افتخار احمد کی رسم قل آج ہوگی انکی رہائش گاہ چارخانہ روڈ ٹینکی نوتھیہ میں ادا کی جائے گی۔جسمیں مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قران خوانی کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔مرحوم خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے کلرک نثار اور سنئیر شوبز رپورٹراسرار باچا(مرحوم) کے بھائی تھے جبکہ دیگر سوگواراں میں جوہر شاہ۔اصف۔جبران۔ادریس اور وقار باچا شامل ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -