حاجی علاؤ الدین وفات پاگئے

حاجی علاؤ الدین وفات پاگئے

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ) بیف مارکیٹ نوشہرہ کے ٹھیکیدار شہاب الدین مرحوم کے بیٹے حاجی علاو الدین بقضائے الہی وفات پاچکے ہیں مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان بابا نور گل میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی رسم قل انکی رہائشگا ہ واقع نوشہرہ کینٹ میں ادا کر دی گئی جس میں ایم این اے اٹک سابق ممبران قومی اسمبلی اور نوشہرہ کے معزز ین نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم معراج الدین کے بھائی اور شہزاد ہماالدین اور یاسر ہمایوں کے والد تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -