جج ارشد ملک ویڈیوسکینڈل میں ملزم طارق محمود کی درخواست ضمانت منظور
اسلام آباد (این این آئی)جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل میں ملزم طارق محمود کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔ منگل کو چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ سنایا۔عدالت کا ملزم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کاحکم دیا
ضمانت منظور