اخبارفروش طارق خان کی والدہ کی رسم قل

اخبارفروش طارق خان کی والدہ کی رسم قل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(پ ر)سینئر اخبارفروش طارق خان کی والدہ ماجدہ جو گزشتہ روز انتقال کرگئیں تھیں ان کا رسم قل بمقام انقلابی حجرہ ارباب روڈ تہکال پایان نزد تہکال پشاور پولیس اسٹیشن میں ادا کی جائیگی سوگواران میں عالم زیب، جہانزیب، اور نگزیب کی والدہ تھی اور سابقہ اخبارفروش یونین جنر ل سیکرٹری طاہر جان ملنگ کی ساس تھیں۔