وحیدگل المعروف وحیدماما انتقال کرگئے

وحیدگل المعروف وحیدماما انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)محلہ بہادرابادبٹ خیلہ کے معروف سماجی شخصیت وحیدگل المعروف وحیدمامابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم احسان اللہ،معراج خالداورفریدگل کے والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔