زورطلب خان کی والدہ کی رسم قل آج اداکی جائیگی

زورطلب خان کی والدہ کی رسم قل آج اداکی جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل خارمحلہ بابوکوٹو کے زورطلب خان کی والدہ کی رسم قل آج اداکی جائیگی۔وہ تازہ خان اورزورزمین خان کی بھی والدہ تھی۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کر نے کی اپیل کی ہے۔