وزیر اعلیٰ محمود خان کا رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

  وزیر اعلیٰ محمود خان کا رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی کے انتقال پر گہرے ...

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہے۔

مزید :

صفحہ اول -