سکول واحد جگہ جو ہم سب سے آخر میں کھولیں گے،وزیر تعلیم سندھ

سکول واحد جگہ جو ہم سب سے آخر میں کھولیں گے،وزیر تعلیم سندھ

  

کراچی (این این آئی)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سکولوں کے کھولنے سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں ہوا، اس صورت حال میں اگر ہم سکول کھول بھی دیں تو والدین بچوں کو نہیں بھیجیں گے، سکول واحد جگہ ہوگی جو ہم سب سے آخر میں کھولیں گے۔صوبائی وزیر سعید غنی نے ٹرانسپورٹ کھولنے کے حوالے سے کہا کہ ٹرانسپورٹ سے متعلق بات چل رہی ہے، ایس او پیز کے ساتھ کھول دی جائے گی۔

سعید غنی

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -