بنگلہ دیش سے اس مشکل وقت میں پاکستان کیلئے کیا چیز آ گئی؟ اچھی خبر

بنگلہ دیش سے اس مشکل وقت میں پاکستان کیلئے کیا چیز آ گئی؟ اچھی خبر
بنگلہ دیش سے اس مشکل وقت میں پاکستان کیلئے کیا چیز آ گئی؟ اچھی خبر

  

ڈھاکا (ویب ڈیسک) بنگلہ دیشی دوا ساز کمپنی نے پاکستان کو کورونا کی میڈیسن بھیج دی،تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی دوا ساز کمپنی بیکسیمکو فارماسیوٹیکل نے اتوار کو بیمیسیور نامی دوا بھیج دی اور یہ دوا کوویڈ 19 کے مریضوں کیلئے ہے ،کارگو فلائٹس کے ذریعے بھیجی جانےوالی ان ادویات میں بیکسیمکو نے 48 وائلز/انجکشن بھیجے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -