وزیر اعظم شہباز شریف کا گوادر کا دورہ ، 7 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعظم شہباز شریف کا گوادر کا دورہ ، 7 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا
وزیر اعظم شہباز شریف کا گوادر کا دورہ ، 7 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوادر (ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر اعظم شہباز شریف نے گوادر کا ایک روز کا دورہ کیا  اور  7 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر  گوادر پہنچے ،  وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اعلیٰ سرکاری حکام کے ہمراہ گوادر ائیرپورٹ پر وزیر اعظم کا استقبال کیا، اپنے دورے کے دوران  وزیر اعظم شہباز شریف  نے  گوادر پورٹ کا فضائی دورہ کیا ۔

وزیر اعظم نے   چائنہ ایڈ کی جانب سے پاکستان میں گوادر سی واٹر ڈی سیلینیشن پراجیکٹ ،  جنگٹال گوادر پرائیویٹ لیمیٹڈ،  ہینگ می لبریکینٹس پلانٹ،  ہین گینگ ایگریکلچرل انڈسٹریل پارک،  ہوافاگوادرایکسپوسینٹر،  تین ہزار  ہاؤس ہولڈ سولر پینل اور  گوادر فرٹیلائزر پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -