ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1600 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 31 ہزار 400 روپے ہو گئی ہےجبکہ دس گرام سونے کا بھاؤ 1371 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 98 ہزار 388 روپے ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 27 ڈالر کمی کے بعد 1948 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -