سندیلیانوالی  میں گینگ کے چاررکان سرغنہ سمیت گرفتار

  سندیلیانوالی  میں گینگ کے چاررکان سرغنہ سمیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سندیلیانوالی (نامہ نگار)عدیل جوپو،،روڈ رابر گینگ کے چاررکان سرغنہ سمیت گرفتارلاکھوں روپے نقدی اور اسلحہ برآمدتفصیل کے مطابق ڈی ایس پی پیر محل ظفر اقبال کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ پیر محل فضل عباس ایس آئی معہ ملازمان پولیس پر مشتمل ٹیم نے انٹیلی جنس انفارمیشن اور مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے پیر محل اور  گردو نواح میں روڈ رابری کی وارداتیں کرنے والے عدیل جوپوگینگ کے چارملزمان  جن میں سرغنہ گینگ  عدیل ولد اللہ بخش،ندیم ولد اسحاق،وقاص ولد ریاض،ایوب ولد یعقوب کو گرفتار کرکے لوٹی ہوئی رقم ایک لاکھ 75ہزار روپے اور اسلحہ برآمد کرلیا گرفتار ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ  پولیس کو ڈکیتی ورابری کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔

مزید :

کامرس -