کراچی میں میٹرک کے امتحانات  کا آخری پرچہ بھی آؤٹ

    کراچی میں میٹرک کے امتحانات  کا آخری پرچہ بھی آؤٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آن لائن)کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات کا آخری پرچہ بھی آؤٹ ہوگیا۔ کراچی میں میٹرک امتحانات کا آخری روز،پرچہ آؤٹ ہونے کا سلسلہ نہ رک سکا،نہم جماعت کا اردو کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا،واٹس ایپ گروپس میں بھی نقل مافیا نے حل شدہ پرچہ جاری کردیا۔ کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں نقل مافیا کا راج کم نہ ہوسکا اور ثانوی بورڈ کی انتظامیہ نقل مافیا کے آگے بے بس دکھائی دے رہی۔

پرچہ آؤٹ