مظفرآباد: شاعر احمد فرہادکی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

مظفرآباد: شاعر احمد فرہادکی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
مظفرآباد: شاعر احمد فرہادکی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) انسدادِ دہشتگردی عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ 
مظفر آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر سماعت کی جس میں عدالت نے بحث مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔یاد رہے کہ عدالت نے 2 روز قبل سلو پوائزن کے شبے پر احمد فرہاد کے طبی معائنے کا حکم بھی دیا تھا۔ اس سے قبل وفاقی حکومت نے 29 مئی کو 15 روز بعد اسلام آباد سے لاپتہ شاعر اور صحافی احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کی تھی۔

مزید :

قومی -