تمام کیسز جھوٹے ہیں، سامنا کرکےسرخرو ہوں گا،عمران خان

 تمام کیسز جھوٹے ہیں، سامنا کرکےسرخرو ہوں گا،عمران خان
 تمام کیسز جھوٹے ہیں، سامنا کرکےسرخرو ہوں گا،عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ان کی سائفر کیس میں بریت کے فیصلے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔

ہوا کچھ یوں کہ عمران خان سے اڈیالہ جیل میں  قانونی ٹیم کے ارکان خواجہ حارث، انتظار پنجوتھہ اور شاہ فیصل ایڈووکیٹ نے ملاقات کی،ملاقات کے حوالے سے انتظارپنجوتھہ کا کہنا تھاکہ قانونی ٹیم کی ملاقات سپریم کورٹ نیب ترامیم کیس کے سلسلے میں ہوئی اور انہیں سائفر کیس میں بریت کا بتایا۔

ان کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا تمام کیسز جھوٹے ہیں، تمام کیسز کا سامنا کروں گا اورسرخرو ہوں گا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -