چودھری برادران کی نواب صلاح الدین عباسی سے ملاقات

چودھری برادران کی نواب صلاح الدین عباسی سے ملاقات
چودھری برادران کی نواب صلاح الدین عباسی سے ملاقات

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الٰہی نے بہاولپور کے عباسی خاندان کے سربراہ نواب صلاح الدین عباسی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔ ملاقات میں انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور دیگر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شجاعت حسین نے ملاقات کو مثبت قرار دیا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ق پیپلز پارٹی کی اتحادی ہے اور رہے لی، میاں برادران کی ہٹ دھرمی کے باعث لیگیوں کا اتحاد نہیں ہو سکتا۔

مزید : بہاول پور