ایل ڈی اے کے 4ملازمین رواں سال فریضہ جج اداکریں گے

ایل ڈی اے کے 4ملازمین رواں سال فریضہ جج اداکریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (جنرل رپورٹر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چار ملازمین اس سال فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے- ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل( ہیڈ کوارٹرز ) مریم کیانی اور ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن خالد پرویز نے گزشتہ روز ایل ڈی اے اربن ڈویلپمنٹ ونگ کی طرف سے چار ملازمین کو حج پربھجوانے کے لئے چار علےحدہ علےحدہ لفافوں سے پرچےاں نکال کر کامےاب ملازمےن کے ناموں کا اعلان کےا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر فنانس رانا ظہیر اصغر ‘ ڈائریکٹر ڈی جی ہیڈ کوارٹرز رانا شہزاد اور دیگر متعلقہ افسران کے علاوہ ایل ڈی اے سٹاف یونین (سی بی اے )کے چیئر مین محمود الاحد‘ سیکرٹری جنرل حاجی محمد سعید کھوکھر‘ صدر شاہد باقر ‘ چیف کوآرڈی نیٹر شہزاد انور‘ سرپرست اعلی شاہد ملک اور یونین کے دیگر عہدیداران بھی موجود تھے-کامےاب ہونے والوں مےں گرےڈ 1تا4کےٹگری کے محمود احمد( ہیلپر) متبادل محمد اکبر ( نائب قاصد) ‘ گرےڈ 5تا10کےٹگری کے محمد اشرف ( مستری ) متباد ل نبیل احمد( ڈیٹا اینٹری آپریٹر)‘ گرےڈ 11تا16کےٹگری کے محمد ہارون ( سینئر اکاﺅنٹنٹ )متباد ل گلناز اختر (ایس ایس ٹی )اور گرےڈ17 اور اوپرکےٹگری کے شاہد ارشاد( اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریسرچ )ا ور متبادل عشرت فاطمہ ( ایس ایس ٹی ) شامل ہیں- -