موضع اچھرہ میں نزول لینڈ کاتمام رقبہ کارپوریشن کی طویل میں دیدیا، پٹواری

موضع اچھرہ میں نزول لینڈ کاتمام رقبہ کارپوریشن کی طویل میں دیدیا، پٹواری

لاہور (اپنے نمائندے سے) پٹواری حلقہ اچھرہ صابر علی نے روزنامہ ”پاکستان“ کو آگاہی دی ہے کہ نزول لینڈ کا موضع اچھرہ میں موجود تمام رقبہ کارپوریشن کی تحویل میں دیدیا گیا ہے ا ور نزول لینڈ کی اراضی کی ذمہ داری برائے راست کارپوریشن کے پٹواریوں پر عائد ہوتی ہے جس 3 کنال اراضی پر قبضہ ہوا تھا وہ واہ گزار کرالی گئی ہے دیگر قبضوں کے حوالے سے دی جانے والی معلومات درست نہ ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...