واسانے ترقیاتی سکیموں پر پابندی ہوا میں اڑا دی
لاہور(جاوےداقبال)الےکشن کمیشن کی طرف سے الےکشن 2013کی تکمےل سے قبل ترقےاتی کاموں پر پابندی واسا نے ہوامےںاڑادی ہے، اور اس پابندی کے بر عکس واسا نے کروڑوں روپے کی ترقےاتی سکےمےں جاری کی ہےں،لےکن حقائق کو چھپانے کےلئے یہ سکےمےں پرانی تارےخوں مےں ڈالی جاتی ہےں،سب سے زےادہ ترقےاتی سکیموں کے لئے فنڈز لاہور کی قومی اسمبلی کے حلقہ122کےلئے جاری کئے گئے ہےں جو 40ملےن روپے ہےں اس طرح دےگر حلقوںکےلئے بھی پرانی تارےخوں مےں کروڑوں روپے کی مختلف سکےمےں جاری کی گئی ہےں ان مےں زےادہ ترواٹرسپلائی ،سےورےج ڈالنے ،پرانی لائٹوں کی مرمت،مےن ہول بنانے کی مدمےں سکےمےں جاری کی گئی ہےں جبکہ بعض حلقوں کےلئے نئی سکےموںکے فنڈز پرانی سکےموں کے نام پر جاری کئے گئے ہےں اےکشن کمیشن کی طرف سے پابندی کے بعد مےٹروبس منصوبے کے قرےب وجودمےں نئی سکمےوں کےلئے50کروڑروپے خراج کئے گئے ہےں اورےہ سلسلہ آج بھی جاری وساری ہے اور حقائق کو چھپانے کےلئے واسا نے40کروڑروپے کے بل ٹیپا اور اےل ڈی اے کے کھاتے مےں ڈالے گئے ہےں تا کہ الےکشن کمیشن سے بچنے کےلئے واسا موقف اختےار کرے کہ ےہ پرانی سکےمےںتھےں،حالانکہ ےہ نئی سکےمےں ہےں جن پر50کروڑروپے خرچ کئے گئے ہےں ذرائع نے بتاےا ہے کہ ہے کہ ارکان قومی وصوبائی اسمبلی پروےزملک،مےاں مرغوب ،ملک رےاض،مےاں حمزہ،خواجہ سعدرفےق،نصےربھٹہ ،عمرسہےل خواجہ سلمان رفےق خواجہ عمران نذےر،چودھری شہباز آجاسم،شرےف،ےاسےن سوہل،مےاں نصےر،رمضان صدےق بھٹی،سےف ملوک کھوکھر،افضل کھوکھر،اشتےاق مہرکے حلقوں مےں بھی واسا نے نئی ترقےاتی سکےموں کےلئے فنڈز جاری کئے ہےں جن کی مالےت کروڑوں روپے مےں ہے،قابل زکربات ےہ ہے،کہ سکےمےں نئی ہیں فنڈز پرانی سکےموں کے نام پر جاری کئے گئے ہےں،اس حوالے سے واسا نے کاغذوں مےں بھی ردوبدل کےاہے،اس بارے مےں واسا ترجمان کا کہنا ہے کہ فنڈز پرانی سکےمےوں کے ہی ہےں مےٹروبس کے قر ب وجوار مےں جو کام تھاوہ اےل ڈی اے اورٹیپا کا تھاواساصرف کنٹرےکٹ اےجنسی تھی نئے فنڈرکوئی نہےں جاری کئے۔