آئندہ انتخابات میں قوم ملکی خزانہ لوٹنے والوں کو مسترد کردیگی ، نواز شریف

آئندہ انتخابات میں قوم ملکی خزانہ لوٹنے والوں کو مسترد کردیگی ، نواز شریف

لاہور(آئی اےن پی) مسلم لےگ (ن) کے صدروسابق وزیراعظم مےاں نوازشر ےف نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات مےں قوم ملکی خزانہ لوٹنے والوں کو مسترد کر دےگی ہم نے ملک وقوم قوم سے وعدے نہےںبلکہ عوام کی ترقی و خوشخالی کےلئے ہمےشہ عملی اقدامات کئے ہےں ‘(ن) لےگ انتخابات مےں کارکنوں کی مشاورت سے پارٹی ٹکٹ دےگی۔ وہ ہفتے کے روز پاکستان مسلم لےگ (ن) کے اےک مشاورتی اجلا س سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اس موقع پر مےاں حمزہ شہبا زشر ےف ‘خواجہ محمد آصف ‘خواجہ سعد رفےق ‘رانا مشہو د احمد خان ‘انوشہ رحمن ‘مےاں جاوےد لطےف ‘سائرہ افضل تارڑ سمےت دےگر بھی موجود تھے۔ پاکستان مسلم لےگ (ن) کے صدر مےاں نوازشر ےف نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے ملک مےں کر پشن ‘لوٹ مار ‘مہنگائی ‘بے روز گاری اور لوڈشےڈ نگ کے رےکارڈ قائم کئے ہےں اور آئندہ انتخابات مےں قوم لےٹروں کو مسترد کر دےگی اور آنےوالی حکو مت (ن) لےگ کی ہو گی اور ہم اقتدار مےں آکر اےک مر تبہ پھر ملک مےں ترقی وخوشخالی کا دور کا آغاز کر ےگی ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب مےں (ن) لےگ کی حکو مت نے مےٹروبس ‘آشےانہ ہاﺅسنگ سکےم ‘اجالا پر گروام اور دانش سکو ل جےسے منصوبہ بنا کر حقےقی معنوں مےں عوامی خد مت کا ثبوت دےا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم آئندہ انتخابات مےں قومی امنگوں پر پورے اترانے والے امےدوار سامنے لا ئےنگے اور عوام بھی انتخابات مےں عوامی مسائل کے حل کےلئے صرف اہل لوگوں کو ہی ووٹ دےں ۔

نوازشریف

مزید : صفحہ اول