وزیراعظم کے فیصلے سے حکومت کو ساڑھے 4ارب کی سبسڈی دینا پڑے گی

وزیراعظم کے فیصلے سے حکومت کو ساڑھے 4ارب کی سبسڈی دینا پڑے گی

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر اعظم کی طرف سے تیل کی قیمتیں واپس لینے کا فیصلہ کے بارے میں پٹرولیم انڈسٹری کو اعتماد میں نہیں لیا گیا اور مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم ویراعظم کے اس فیصلے سے رات گئے تک لاعلم تھے۔ سیاسی مشیران نے حکومت کو مشورہ دیا کہ جب حکومت کی معیاد ختم ہورہی ہو ایسے موقع پر اس قسم کا فیصلہ اچھا نہیں ہوگا۔ اس حوالے سے پٹرولیم وزارت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اضافے کے فیصلے کو واپس لینے سے حکومت کو ساڑھے چار ارب روپے کی سبسڈی دینا پڑے گی۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...