کراچی ٹارگٹ کلنگ اور پر تشدد واقعات میں خاتون سمیت 12افراد جاں بحق

کراچی ٹارگٹ کلنگ اور پر تشدد واقعات میں خاتون سمیت 12افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ثناءنیوز، ماینٹرنگ ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں مےں فائرنگ اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات مےں ہفتہ کے روز مزےد12 افراد کو قتل کر دےا گےا جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہو گئے کراچی کے علاقہ مواچھ گوٹھ مےں دو مختلف واقعات مےں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے لےاقت آباد بی ون اےرےا مےں فائرنگ سے اےک شخص ہلاک ہوا جبکہ گلشن اقبال بلاک 16 بےت المکرم مسجد کے قرےب نا معلوم کار سوار رات گئے اےک شخص کی نعش پھےنک کر فرار ہو گئے عزےز بھٹی تھانہ کی حدود مےں اےک شخص کو تشدد کا نشانہ بنا کر سڑک پر پھےنک دےا گےا جسے شدےد زخمی حالت مےں ہسپتال منتقل کر دےا گےا ہے ماڑی پور تھانہ کی حدود مےں مختلف مقامات سے تےن افراد کی نعشےں برآمد ہوئےں نعشوں کی تاحال شناخت نہےں ہو سکی ہسپتال ذرائع کے مطابق تےنوں افراد کو تشدد کرنے کے بعد فائرنگ کر کے قتل کےا گےا مقتولےن کے ہاتھ پا¶ں بھی بندھے ہوئے ہےں ان افراد پر بہےمانہ تشدد کےا گےا اورنگی ٹا¶ن کے علاقہ صابری چوک پر نا معلوم موٹر سائےکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو ہلاک جبکہ دو کو زخمی کر دےا جاں بحق ہونے والوں کی شناخت علی نواز ، علی اعجاز اور جاوےد کے نام سے ہوئی ہے جبکہ واقعہ سے علاقہ مےں کشےدگی پھےل گئی ہے اور دوکانےں اورکاروبار بند ہو گےا ہے پولےس شواہد جمع کرنے واقعہ کی جگہ پہنچ گئی ہے جبکہ پولےس کی نفری علاقہ مےں تعےنات کر دی ہے۔ جبکہ مےانوالی کالونی مےں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ا ےک خاتون سمےت 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدےد زخمی ہو گئے مقتولےن کا تعلق طوری بنگش کالونی سے بتاےا جاتا ہے واقعہ کے بعد طوری بنگش کالونی مےں کشےدگی پھےل گئی ہے اور کاروبار اور دوکانےں بند ہو گئی جبکہ شاہ فےصل کالونی کے علاقہ گرےن ٹاون مےں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے اےک شخص جاں بحق ہو گےا مقتول کی شناخت ندےم کے نام سے ہوئی ہے بتاےا گےا ہے کہ مقتول کا تعلق مذہبی تنظےم سے ہے۔
12 جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -