بے نظےر بھٹو نے1990کے انتخابات مےں رےکارڈ 98فےصد ووٹ حاصل کئے

بے نظےر بھٹو نے1990کے انتخابات مےں رےکارڈ 98فےصد ووٹ حاصل کئے

لاہور (انویسٹی گیشن سیل ) سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو واحد خاتون ہیں جو پاکستان کی دوبار وزیر اعظم رہیں۔ انہیں 35سال کی عمر میں دنیا کی سب سے کم عمر خاتون وزیر اعظم ہونے کے اعزاز کے علاوہ 1990 کے عام انتخابات میںریکارڈ 98فیصد ووٹ حاصل کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...