ن لیگ کو ایجنسیاں نوٹ اور ووٹ دیتی رہی ہیں : قمر زمان کائرہ

ن لیگ کو ایجنسیاں نوٹ اور ووٹ دیتی رہی ہیں : قمر زمان کائرہ

لاہور ( ما نیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ن لیگ کو ایجنسیاں ہمیشہ نوٹ اور ووٹ دیتی رہی ہیں ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے قمرزمان کائرہ نے کہا کہ ن لیگ نے ایجنسیوں کے سہارے الیکشن لڑے ،ن لیک کی گھبراہٹ صاف نظر آرہی ہے ،حالات کو خراب کرنے والی قوتیں آپ لوگوں کے سامنے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ق لیگ سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کی جارہی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...