ن لیگ کے میر بادشاہ قیصرانی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے
لاہور ( ما نیٹرنگ ڈیسک) رکن صوبائی اسمبلی میر بادشاہ قیصرانی نے ن لیک چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیارکر لی ۔مقامی میڈیا کے مطابق میر قیصرانی ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی ممبر تھے انہوں نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا اور پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں ۔