مشرق بعید میں واقع خلائی اڈے میں بھاری کیرئر راکٹ ”آمور“ چھوڑے کیلئے نیا تیکنیکی کمپلیکس بنائے گا
ماسکو (اے پی پی) روسی مشرق بعید میں واقع خلائی اڈے واستوچنی میں بھاری کیرئر راکٹ ”آمور“ چھوڑے کیلئے نیا تیکنیکی کمپلیکس بنائے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات روس کے خلائی ادارے”روسکوسموس“کے سربراہ ولادیمیر پوپووکین نے اس ادارے کے اعلی عہدےداروں کے اجلاس میں کہی۔ انہوں نے کہاکہ خلائی اڈے واستوچنی میں اس مقصد سے کام زوروں پر ھے- سن 2015 کے آخر میں وھاں سے پہلی بار کیرئر راکٹ اور سن 2018 میں پائلٹ والے خلائی جہاز کو چھوڑنے کا منصوبہ ہے۔