امریکہ میں 80 سالہ پرانے پل کو گرا دیاگیا

امریکہ میں 80 سالہ پرانے پل کو گرا دیاگیا

واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ میں 80 سالہ پرانے پل کر گرا دیاگیا۔ کنٹرولڈ بلاسٹ کے ذریعے پل گرانے کے عمل میں ایک ایسی خاتون کی مدد بھی شامل کی گئی جو یہ پل عبور کرنے والے اولین لوگوں میں شامل تھی۔ پل کو 1934ءمیں تعمیر کیاگیا تھا جسے اس کی مدت پوری ہوجانے کے بعد گرا دیاگیا ہے۔

مزید : عالمی منظر