چین تیزابلیکج کے باعث

چین تیزابلیکج کے باعث

تین افراد ہلاک

 بیجنگ (آن لائن) چین کے ایک تیزاب گودام میں لیکج کے باعث تین افراد ہلاک ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ لیاﺅننگ میں اس وقت پیش آیا جب ایک گودام میں موجود سلفورک ایسڈ لیک ہونا شروع ہوگیا جس کے نتیجے میں گودام میں کام کرنے والے دو افراد موقع پر جبکہ ایک ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا ۔

مزید : عالمی منظر