مشکل زبان بولنے والے لوگوں کو صحت جلد خراب ہوجاتی ہے

مشکل زبان بولنے والے لوگوں کو صحت جلد خراب ہوجاتی ہے

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے ماہر نفسیات کہتے ہیں کہ مشکل زبان بولنے والے لوگوں کو صحت جلد خراب ہوجاتی ہے اور وہ حال ہی میں جیتے ہیں اورمستقبل کی فکر نہیں کرتے۔ ماہر نفسیات پروفیسر چی نے اپنی تحقیق میں کہا ہے کہ جرمنی ‘ چین اور ان جیسی دنیا بھر کی مشکل زبانیں بولنے والے لوگوں کی صحت آسان زبان کو ذرائع ابلاغ کیلئے استعمال کرنے والوں کی صحت کے مقابلے میں اچھی نہیں ہوتی ہے ۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...