لائسیسٹرشائر کا سروان کی جگہ نئے غیر ملکی کھلاڑی سے معائدہ

لائسیسٹرشائر کا سروان کی جگہ نئے غیر ملکی کھلاڑی سے معائدہ

 (اے پی پی) انگلش کاﺅنٹی کلب لائسیسٹرشائر ویسٹ انڈین بلے باز رمنریش سروان کی جگہ آئندہ ہفتے نئے غیر ملکی کھلاڑی سے معاہدہ کرے گا۔ 32 سالہ سروان نے نیا سیزن لائسیسٹرشائر کے ساتھ شروع کرنا تھا لیکن ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مصروف شیڈول کی وجہ سے شاید وہ اس میں حصہ نہ لے سکیں۔ لائسیسٹرشائر حکام کے مطابق رمنریش سروان کی کاﺅنٹی چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک ہے جس کی وجہ سے انہوں نے نئے غیر ملکی کھلاڑی سے معاہدے کا اعلان کیا ہے ۔

اور آئندہ ہفتے وہ باضابطہ طور پر اس کا اعلان کریں گے۔

دے کا فیصلہ

مزید : کھیل اور کھلاڑی