پاکستان کے خلاف سیریز کا بے چینی سے انتظار ہے : اے بی ڈویلیئرز

پاکستان کے خلاف سیریز کا بے چینی سے انتظار ہے : اے بی ڈویلیئرز

 سنچورےن (اے اےن اےن ) جنوبی افرےقہ کی اےک روزہ ٹےم کے کپتان اے بی ڈی ویلیئرنے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف اےک روزہ سےرےز کا بے صبری سے انتظار کررہے ہےں ، ٹےسٹ سےرےز کی طرح اےک روزہ سےرےز مےں بھی کامےابی اپنے نام کرےں گے ۔ اےک انٹروےو مےں انہوں نے کہاکہ پاکستان کے خلاف ٹےسٹ سےرےز مےں کامےابی سے کھلاڑےوں کامورال ہائی ہوگےا اور مجھے پوری امےد ہے کہ وہ اےک روزہ سےرےز مےں بھی اےسی ہی کارکردگی دےکھائےں گے اور مہمان ٹےم کو کھےل کے تمام شعبوں مےں چت کرےں گے ۔ انہوںنے کہاکہ ٹےسٹ سےرےز مےں کامےابی کا فائدہ ہمےں اےک روزہ سےرےز مےں نظر آئے گا تاہم اےک روزہ سےرےز مےں پاکستانی ٹےم ہمارے لئے مشکلات پےدا کرسکتی ہے ۔ اس لئے ہمےں بھر پور تےاری کے ساتھ مےدان مےں اترنا ہوگا ۔ انہوںنے کہاکہ ہم چاہتے ہےں اپنی عوام کو جےت اور اےک اور تحفہ دےں جس کے لئے کھلاڑی بے صبری سے اس سےرےز کا انتظار کررہے ہےں ۔

 ےاد رہے کہ پاکستان اور جنوبی افرےقہ کی کرکٹ ٹےموں کے درمےان تےن ٹےسٹ مےچز پر مشتمل سےرےز کھےلی گئی تھی جس مےں جنوبی افرےقہ کی ٹےم نے تےنوں ٹےسٹ مےچ جےت پر سےرےز مےں وائٹ واش کےا تھا۔ اب دونوں ٹےموں کے درمےان 5 اےک روزہ مےچز پر مشتمل سےرےز کھےلی جائے گی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی