ٹی20 میں قومی ٹیم فیورٹ ہے، وسیم اکرم

ٹی20 میں قومی ٹیم فیورٹ ہے، وسیم اکرم

کراچی (آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 میں قومی ٹیم کوفیورٹ قراردیا ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں سابق کپتان کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی اور شعیب ملک کی واپسی سے ٹیم مضبوط ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی 20 کے میدان میں جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم فیورٹ ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...