سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑےوں کو دی ڈےڈ لائن ختم

سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑےوں کو دی ڈےڈ لائن ختم

 کولمبو (اے اےن اےن ) سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑےوں کو سنٹرل کنٹرےکٹ پر دستحظ کے لئے دی جانے والی ڈےڈ لائن ہفتے کے روز ختم ہوگئی۔ اےک سری لنکن وےب سائڈ کی رپورٹ کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑےوں کو دےئے گئے پرانے معاہدے جمعرات کو ختم ہوگئے تھے جس کے بعد سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کھلاڑےوں کو نئے معاہدوں پر دستخط کے لئے ہفتے تک کی ڈےڈ لائن دی تھی لےکن 60 کھلاڑےوں مےں سے کسی نے بھی معاہدوں پر ابھی تک پر دستخط نہےں کئے ہےں جس کے بعد ےہ خدشہ پےدا ہوگےا ہے کہ بنگلہ دےش کے خلاف سےرےز کے لئے سری لنکا کے ٹاپ 60 کھلاڑی دستےاب نہےں ہونگے ۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے اےک آفےشل کے مطابق بورڈ نے کھلاڑےوں کو 2 مارچ کی ڈےڈ لائن دی تھی کہ وہ سنٹرل کنٹرےکٹ پر دستخط کردےں لےکن کھلاڑےوں نے ان پر دستخط کرنے سے انکار کردےا ہے۔

آفےشل کے مطابق بنگلہ دےش کے خلاف سےرےز کے لئے انہےں کھلاڑےوں کو ٹےم مےں شامل کےا جائے گا جو بورڈ کے ساتھ معاہدہ کرےں گے ۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے جن 60 کھلاڑےوں کو معاہدوں پر دستخط کے لئے کہا گےا تھا ان مےں سے 48 کھلاڑےوں نے بورڈ کو اےک خط تحرےر کےا گےا جس مےں انہوں نے کہاکہ سنٹرل کنٹرےکٹ کے معاملات پر بات چےت کرنے کےلئے سری لنکن کرکٹرز اےسوسی اےشن کے نائب صدر کن دی الوےس کو ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔ اس پر سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ وہ کھلاڑےوں کے کسی بھی اےجنٹ سے بات چےت کے لئے تےار نہےں کےونکہ وہ کھلاڑےوں کی اےسوسی اےشن کو تسےلم نہےں کرتی بلکہ کھلاڑےوں نے براہ رست رابطہ رکھتی ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی