نیل واگنر انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے نیوزی لینڈ ٹیم میں طلب

نیل واگنر انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے نیوزی لینڈ ٹیم میں طلب

ویلنگٹن (اے پی پی) نیوزی لینڈ نے فاسٹ باﺅلر نیل واگنر کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے ٹیم میں طلب کر لیا۔ واگنر نے انگلینڈ الیون کے خلاف کھیلے گئے ٹور میچوں میں انتہائی شاندار باﺅلنگ کا مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے وہ سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہے اور اب انہیں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پلیئنگ الیون میں بھی شامل کئے جانے کا قومی امکان ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...