گالف کھلاڑی ملیریا کا شکار نہیں ہوئی ہیں، حکام کی تردید

گالف کھلاڑی ملیریا کا شکار نہیں ہوئی ہیں، حکام کی تردید

سنگاپور(آن لائن) گالف حکام نے ہفتہ کے روز اےل پی جی اے ٹوور کے موقع پر ملےرےا کی وباءپھےلنے سے متعلق افواہوں کی تردےد کردی ہے،جب نےٹالے گلبس اور پاک سی ری اےچ اےس بی سی وومنز چےمپئنز سے بےماری کے باعث دستبردار ہوگئی تھیں اور عملے کے ارکان بھی اس مرض مےں مبتلا ہوگئے تھے۔ٹورنامنٹ حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی کورےا کی پاک کو ملےرےا کا مرض لاحق نہےں ہے جبکہ گلبس کے ٹےسٹس کے نتائج کا انتظار ہے،لےکن انہوں نے جمعہ کے روز تقرےب مےں شرکت کی اور ان کی بےماری سنگےن نوعےت کی نہےں لگتی۔اےل پی جی اے ٹوور کی ترجمان کا کہنا تھا کہ پاک سی ری رواں ہفتے بےماری کے باعث ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوئی تھیں،انہےں ملےرےا نہےں ہے،صرف زکام کی علامات ہےں۔نےٹالے جمعہ کے روز بےماری کے باعث اےونٹ سے دستبردار ہوئی تھیں،ان کا سنگاپور مےں علاج ہورہا ہے

مزید : کھیل اور کھلاڑی