مظفر گڑھ میں پانچ افراد نے 35سالہ شخص پر تیزاب ڈال دیا

مظفر گڑھ میں پانچ افراد نے 35سالہ شخص پر تیزاب ڈال دیا
مظفر گڑھ میں پانچ افراد نے 35سالہ شخص پر تیزاب ڈال دیا

  

مظفر گڑھ ( ما نیٹرنگ ڈیسک)  پانچ افراد نے 35سالہ شخص پر تیزاب ڈال کر ذخمی کر دیا جسے تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان منتقل کردیاگیاہے ۔ مقامی میڈیا کےمطابق لین دین کے تنازع کی وجہ سے شہری پر تیزاب پھینک دیاگیا جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔

مزید : مظفرگڑھ