نیپالی خاتون نے ایک ہفتے میں دو مرتبہ ماﺅنٹ ایورسٹ سَرکر لی

نیپالی خاتون نے ایک ہفتے میں دو مرتبہ ماﺅنٹ ایورسٹ سَرکر لی
 نیپالی خاتون نے ایک ہفتے میں دو مرتبہ ماﺅنٹ ایورسٹ سَرکر لی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کھٹمنڈو(ما نیٹرنگ ڈیسک) نیپالی خاتون نے ایک ہفتے میں دنیا کی بلند ترن چوٹی ماﺅنٹ ایورسٹ دو مرتبہ سَر کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون بن گئی۔ نیپال سے تعلق رکھنے والی29سالہ شورم شرپا نے کوہِ پیمائی کے سیزن میں ایک ہی ہفتے کے دوران ماﺅنٹ ایورسٹ کی20ہزار35فٹ کی چوٹی کو دو بار سَر کرنے کا منفرد کارنامہ سر انجام دیا۔شورم شرپاکے اس شاندار کارنامے کو گینز کی جانب سے تسلیم کیے جانے کے بعد گزشتہ دنوں دارالحکومت کھٹمنڈو میں منعقد کی گئی ایک تقریب میں انہیں ملک کے سیاحتی وزیر کے ہاتھوں باقاعدہ طو ر پر گینز کی اعزازی سند سے نوازا گیا۔ 

مزید : ڈیلی بائیٹس