نواز شریف الیکشن لڑنے کے اہل نہیں : شرجیل میمن

نواز شریف الیکشن لڑنے کے اہل نہیں : شرجیل میمن
 نواز شریف الیکشن لڑنے کے اہل نہیں : شرجیل میمن

  

 کراچی( ما نیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ نواز شریف الیکشن لڑنے کے لیے نا اہل ہیں ۔مقامی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے آئی جے آئی بنانے کے لیے غیر قانونی رقم لی ہے ۔شرجیل میمن کا کہنا ہے کراچی میں حالات پہلے سے ہی خراب ہیں ،کراچی کی حلقہ بندیاں فی الحال ممکن نہیں ہیں ،الیکشن کے بعد کراچی سمیت پورے ملک میں حلقہ بندیاں کی جائیں گی .

مزید : کراچی