خیبر ایجنسی ،حاجی گلزادہ بم دھماکہ میں بچ گئے

خیبر ایجنسی ،حاجی گلزادہ بم دھماکہ میں بچ گئے
 خیبر ایجنسی ،حاجی گلزادہ بم دھماکہ میں بچ گئے

خیبر ایجنسی ( ما نیٹرنگ ڈیسک) اے این پی باجوڑ کے صدر حاجی گلزادہ بم دھماکہ میں بال بال بچ گئے ۔ مقامی میڈیا کے مطابق تحصیل ماموندکے علاقے ڈمہ ڈولہ میں بم دھماکہ ہوا جس میں حاجی گلزادہ بچ گئے جس کے بعدسیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔

مزید : خیبر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...