بھوانہ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق

بھوانہ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق
 بھوانہ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق

  

بھوانہ ( ما نیٹرنگ ڈیسک) جھنگ روڈ پر ٹریکٹر کے ٹکر سے دوافراد جاں بحق ایک ذخمی ہو گیا ۔ مقامی میڈیا کے مطابق جھنگ روڈ پر کھڑے تین افراد پر ٹریکٹر چڑھ گیا جس کی وجہ سے دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شدید ذخمی ہو گیا جس کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ 

مزید : جھنگ