الیکشن کمیشن نے کراچی کی حلقہ بندیوں سے متعلق غور کیلئے منگل کو اجلاس طلب کرلیا

الیکشن کمیشن نے کراچی کی حلقہ بندیوں سے متعلق غور کیلئے منگل کو اجلاس طلب ...
الیکشن کمیشن نے کراچی کی حلقہ بندیوں سے متعلق غور کیلئے منگل کو اجلاس طلب کرلیا

 اسلام آباد ( ما نیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے عبوری حکم کے بعد کراچی میں حلقہ بندیوں سے متعلق منگل کو الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا ۔مقامی میڈیا کے مطابق چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے کہا کہ اتنے کم وقت میں حلقہ بندیاں کیسے ممکن ہیں ؟ ساری دنیاکہہ رہی ہے کہ حلقہ بندیا ں ہو سکتی ہیں تو ہوسکتا ہے کہ وہ غلط ہوں اوراُنہوں نے جسٹس ر یٹائیروجیہہ الدین حلقہ بندیوں سے متعلق مدد کی درخواست کردی۔چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ حلقہ بندیوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو اجلاس میں مدنظر رکھا جائے گا ۔

مزید : کراچی /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...