پشاور میں جمیل چوک پر فائرنگ ،ایک شخص جاں

پشاور میں جمیل چوک پر فائرنگ ،ایک شخص جاں
 پشاور میں جمیل چوک پر فائرنگ ،ایک شخص جاں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

  پشاور (ما نیٹرنگ ڈیسک) جمیل چوک میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اورایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ ایک جرگہ کے دوران ہوئی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیاگیا تاہم ایک زخمی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کی بھاری نفری فائرنگ کے مقام پر پہنچ گئی ہے اور واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں ۔

مزید : پشاور