کترینہ کی خوبصورتی پریانکا کے لیے درد سر بن گئی

کترینہ کی خوبصورتی پریانکا کے لیے درد سر بن گئی
کترینہ کی خوبصورتی پریانکا کے لیے درد سر بن گئی

  

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) پریانکا چوپڑا کی کترینہ سے لڑائی ہوگئی، کترینہ کی خوبصورتی پریانکا کےلئے سردرد بن گئی ہے۔ممبئی میں پریانکا فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھی کہ اچانک کترینہ وہاں پہنچ گئی اور توجہ کا مرکز بن گئی ، پریانکا کو یہ اچھا نہ لگا اور دونوں اداکاروں میں تلخ کلامی ہوگئی۔ اس سے پہلے بھی کترینہ کیف وڈالا میں سنجے گپتا کی فلم ”شوٹ آو¿ٹ وڈالہ“ کے سیٹ پر کوریو گرافر احمد خان سے ملنے گئیں جہاں انہوں نے سیٹ پر موجود پریانکا چوپڑا کو نظراندز کردیا تھا۔

مزید : تفریح