حکومت نے بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے بہت کام کیے ہیں: آصف زرداری

حکومت نے بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے بہت کام کیے ہیں: آصف زرداری
 حکومت نے بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے بہت کام کیے ہیں: آصف زرداری

  

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)صدرمملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ جمہوری حکومت نومنتخب حکومت کو اقتدار منتقل کرے گی۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت کے پانچ سال جمہوریت کی افزائش کی تصویر پیش کرتے ہیں ۔ حکومت نے بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے بہت کام کیا ہے اور جمہوریت کی ترقی کی بنیاد ہم نے رکھی ہے۔ 

مزید : سیالکوٹ /اہم خبریں