پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ٹی 20 سیریز میں شکست دیدی

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ٹی 20 سیریز میں شکست دیدی
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ٹی 20 سیریز میں شکست دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سینچورین ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20  کا فیصلہ کن میچ 100 رنز سے جیت کر ٹی 20 سیریز جیت لی ہے۔ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 196 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 95 رنز پر ہی آئوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے  عمر گل نے  پانچ وکٹیں حاصل کیں۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -