مرزا جی نے کھانا کھایا ۔ ۔

مرزا جی نے کھانا کھایا ۔ ۔
مرزا جی نے کھانا کھایا ۔ ۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 ۔لندن (بیورورپورٹ)مانچسٹر کے معروف قانون دان مظہر اسلم نے روزنامہ پاکستان کے بیورو چیف مرزا نعیم الرحمان کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا جس میں نثار احمد ‘ ہارون نعیم مرزا ‘ سلیمان نعیم مرزا اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی سولیسٹر مظہر اسلم نے اس موقع پر کہا کہ مرزا نعیم الرحمان نے برطانیہ میںپاکستان اخبار کو انتہائی بہترین طریقے سے متعارف کرایا ہے اور اپنے قیام کے دوران پاکستانی کیمونٹی کی بے لوث خدمت کی ہے ۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ مظہر اسلم کا تعلق گجرات کے علاقہ ڈنگہ سے ہے اور وہ مانچسٹر کے مقبول قانون دان ہیں۔

مزید : بین الاقوامی