سیکیورٹی ہائی الرٹ،سندھ اسمبلی کے وزیٹرز کارڈ منسوخ

سیکیورٹی ہائی الرٹ،سندھ اسمبلی کے وزیٹرز کارڈ منسوخ
سیکیورٹی ہائی الرٹ،سندھ اسمبلی کے وزیٹرز کارڈ منسوخ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) ابوالحسن اصفہانی روڈ پر دو دھماکوں کے بعد ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے ۔ سندھ اسمبلی کے سپیکر نے اسمبلی کی حدود میں کل پیر کے روز غیر مجاز افراد کا داخلہ بند کردیا ہے اور وزیٹرز پاس منسوخ کردیے ہیں ۔ ترجمان کے مطابق اجلاس میں صرف اراکینِ اسمبلی اور میڈیا کے ارکان ہی اسمبلی کی عمارت میں داخل ہوسکیں گے ۔

مزید : کراچی