منظور وٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفدکی آصف علی زرداری سے ملاقات ,ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

منظور وٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفدکی آصف علی زرداری سے ملاقات ,ملکی ...
منظور وٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفدکی آصف علی زرداری سے ملاقات ,ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) منظور وٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد نے شریک چیئر مین آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر منظور وٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفدنے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور سینیٹ انتخابات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آصف علی زرداری نے اس ملاقات میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پارٹی رہنماوں کو اعتماد میں لیا۔

عمران خان کا پرویز رشید کے چیلنج کا جواب ، درباری رشید رقم لینا ثابت کر یں، سیاست چھو ڑ دوں گا

مزید : قومی