لوڈ شیڈنگ سے تنگ شخص نے وزیر توانائی کو تقریب میں گالیاں دے ڈالیں، پولیس نے پکڑ لیا

لوڈ شیڈنگ سے تنگ شخص نے وزیر توانائی کو تقریب میں گالیاں دے ڈالیں، پولیس نے ...
 لوڈ شیڈنگ سے تنگ شخص نے وزیر توانائی کو تقریب میں گالیاں دے ڈالیں، پولیس نے پکڑ لیا

  

بنگلور(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں پولیس نے بی جے پی کے کارکن کو رہائشی وزیر کو تقریب میں گالیاں نکالنے پر گرفتار کر لیا بتایا گیا ہے کہ گرید ھر رائے جو اپنے علاقے میں بے تحاشہ لوڈ شیڈنگ سے تنگ آ چکا تھا نے ریاستی وزیر توانائی ڈی کے شیو کمار کو ایک تقریب میں موقع ملنے پر برا بھلا کہا اور گالیوں سے خاطر تواضح کر ڈالی۔

مزید :

بین الاقوامی -