خاوند اپنے بچے سے زیادہ بھتیجی کو پیار کرتا تھا اسلئے 4 سالہ بچی کو مار ڈالا: ملزمہ زاہدہ

خاوند اپنے بچے سے زیادہ بھتیجی کو پیار کرتا تھا اسلئے 4 سالہ بچی کو مار ڈالا: ...
خاوند اپنے بچے سے زیادہ بھتیجی کو پیار کرتا تھا اسلئے 4 سالہ بچی کو مار ڈالا: ملزمہ زاہدہ

  

ساہیوال (ویب ڈیسک) ہڑپہ میں چچی نے بھائی کے ساتھ ملکر 4 سالہ بچی کو گلا دبا کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گھر میں دفن کی گئی بچوں کی نعش مل گئی۔ ملزموں زاہدہ کا کہنا ہے خاوند اپنے بچے سے زیادہ بھتیجی کو پیار کرتا تھا۔

مزید :

ساہیوال -